COVID-gyan

یہ ویب سائٹ covid 19 کے بارے میں ہر طرح کی جانکاری دیتی ہے۔ اس بیماری کے ذریہ پھیلنے والے وسیلوں اور زریوں کے متعلق جانکاری بہت خوبصورتی سےاس میں بتایا گیا ہے ۔ ہندوستان میں سرکار اور عوام کی خصوصی مدد سے جو تحقیقی ادارہ (research institute) ہیں اور ان سے جڈے جو پروگرام اس بیماری کے متعلق تیّار کیے گئے ہیں وہ سب اس ویب سائٹ میں بتایا گیا ہے۔ اس سائٹ میں corona سے جڈے سائنسی جانکاری اور سمجھ کو دھیان میں رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی یہ مرض ایک آدمی سے دوسرے آدمیوں میں کس طرح داخل ہو جاتی ہے یہ تمام باتیں اس ویب سائٹ میں درج ہے۔۔

روزانہ گیان

روزانہ ویگن

 

معلومات فراہم کرنے والے گرافس

 

اوڈیووڈ کاسٹ

 

ویڈیو ویبنار

 

مضامین